ETV Bharat / city

Enrollment Drive In Pampora:پامپور میں سرکاری اسکول میں اندراج مہم کا آغاز

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سامبورہ پامپور کے گورنمنٹ پرائمری اسکولGovt Primary School Samboora میں اندراج مہم کا آغاز کیا گیا،اندراج مہم میں درجنوں بچوں کو سرکاری اسکول میں داخلہ دلایا گیا۔

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 1:48 AM IST

پامپور میں سرکاری اسکول میں اندراج مہم کا آغاز

سرکاری اسکولوں میں اندراج کے عمل کو تیز کرنے اور حکومت کے زیر اہتمام فلاحی اسکیموں کے بارے میں عوام کو روشناس کرانے کے غرض سے سامبورہ پانپور کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں آج ایک انرولمنٹ مہم شروع کی گٸ، جس کے تحت علاقے کے درجنوں بچوں کو سرکاری اسکول میں داخلہ دیا گیا۔

مہم کی شروعات تحصیلدار پامپور اشتیاق محی الدین Teshildar Pampore Ishtiyaq Mohi ud Din نے کیا۔ اس موقع پر اسکول کے پرنسپل اور والدین بھی موجود رہے۔

والدین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تحصیلدار پامپور اشتیاق محی الدین نے کہا کہ طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیں:Certificate Distribution Ceremony: دارالعلوم غوثیہ للبنات میں تقسیم اسناد تقریب

انہوں نے اساتذہ اور دیگر متعلقہ افراد پر زور دیا کہ وہ اپنے متعلقہ اسکولوں میں بامعنی اندراج کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کریں۔

پروگرام کے دوران اسکولی بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کیے گئے،تاکہ یہ بچے اپنی تعلیم کو آگے رکھ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.