تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چوہ کلان علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔Encounter In Pulwama
ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکی کارروائی شروع کی ہے۔
جونہی سکیورٹی فورسزنے تلاشی کارروائی انجام دی تو علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیان چلائی جس کے بعد علاقہ میں انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لی
تازہ تفصیلات کے مطابق گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔
کشمیر پولیس زون نے افیسل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔
پولیس کے مطابق پلوامہ کے چوہ کلان علاقے علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے