ETV Bharat / city

بڈگام میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک - ایک اے کے 47

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے موچوا علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 6:38 AM IST

اطلاع کے مطابق ضلع بڈگام کے موچوا علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونےکی خفیہ اطلاع موصول ہوئی۔

جوں ہی سکیورٹی فورسز اس جگہ پر پہنچیں تو وہاں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ جواباً سکیورٹی فورسز نے بھی کارروائی کی، جس کے ساتھ ہی تصادم شروع ہوا ہے۔

تازہ اطلاع کے مطابق تصادم میں ایک نامعلوم عسکریت پسسند ہلاک ہوا ہے۔

وہیں، پولیس نے ایک اے کے 47 اور ایک پستول پرامد بھی کیا ہے۔ تلاشی کارروائی جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.