ETV Bharat / city

شوپیان: تصادم حتم، تین عسکریت پسند ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں جمعہ کو سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ انکاونٹر میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔اس دوران فورسز کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔

author img

By

Published : May 3, 2019, 3:38 PM IST

شوپیان: تصادم حتم، تین عسکریت پسند ہلاک

شوپیان کے امام صاحب آڑخار علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران چھاپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پارٹی پر فائرنگ کی جو انکاونٹر کی صورت اختیار کر گیا۔

شوپیان: تصادم حتم، تین عسکریت پسند ہلاک

انکاونٹر میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے جن میں برہان وانی کے گروپ کا مشہور ہزب المجاہدین سے وابستہ کمانڈر لطیف ٹائگر ساکنہ ڈوگری پورہ پلوامہ،طارق مولوی ساکنہ مولو چتراگام اور شارق احمد نینگرو ساکنہ چوتی شوپیان شامل ہے۔

انکاونٹر کے مقام پر مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہوئے جن میں سے مدثر احمد گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف پورے ضلع میں مکمل ہڑتال رہی اور انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔

Intro:شوپیان انکاونٹر تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر ختم۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں جمعہ کو فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے بیچ انکاونٹر میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔اس دوران فورسز کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔
شوپیان کے امام صاحب آڑخار علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پارٹی پر فائرنگ کی جو انکاونٹر کی صورت اختیار کر گیا۔
انکاونٹر میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے جن میں برہان وانی کے گروپ کا مشہور ہزب المجاہدین سے وابستہ کمانڈر لطیف ٹائگر ساکنہ ڈوگری پورہ پلوامہ،طارق مولوی ساکنہ مولو چتراگام اور شارک احمد نینگرو ساکنہ چوتی شوپیان شامل ہے۔

انکاونٹر کے مقام پر مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں کہی افراد زخمی ہوے جن میں سے مدثر احمد گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف پورے ضلع میں مکمل ہڑتال رہی اور انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.