ETV Bharat / city

EJAC Protest In Srinagar: سرینگر میں ای جے اے سی کے ملازمین کا احتجاج

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سرینگر کے پرس کالونی میں زبردست احتجاجEJAC Protest In Srinagar کیا ہے۔ احتجاجوں نے انتظامیہ سے عارضی ملازمین کے مسائل کو ترجیہی بنیادوں پر حل کرنے کی اپیل کی۔

EJAC protest in srinagar ,demand regulation of daily wagers
سرینگر میں ای جے اے سی کے ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2021, 6:25 PM IST

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی Jammu and Kashmir Employees Joint Action Committee نے جمعرات کے روز سرینگر کی پریس کالونی میں عارضی ملازمین کے مسائل و مشکلات کو لے کر احتجاج کیا۔احتجاجی ملازمین نے انتظامیہ سے عارضی ملازمین کے مسائل کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

احتجاجیوں ملازمین نے ان کے مسائل کو حل نہ کرنے کی صورت میں جموں وکشمیر کے ساڑھے چار لاکھ ملازمین کو سڑکوں پر احتجاج کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

سرینگر میں ای جے اے سی کے ملازمین کا احتجاج
احتجاجی 'ایل جی سرکار ہوش میں آؤ ہوش میں آؤ' جیسے نعرے لگا رہے تھے۔

اس موقع پر کمیٹی کے ایک عہدیدار نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ عارضی ملازمین کے مسائل خاص طور پر ان کی نوکریوں کی مستقلی اور منیمم ویجز ایکٹ لاگو کرنے کے لیے احتجاج کیا جارہا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ای جے اے سی ہر ہفتہ کے روز ان ملازمین کے مسائل کو لے کر احتجاج درج کرتے رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح جموں و کشمیر انتظامیہ نے رہبر زراعت اور رہبر جنگلات کے عارضی ملازمین کی نوکریوں کو مستقل کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی،اس طرز پر ان عارضی ملازمین کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے تاکہ ان کے مسائل کو حل کیا جائے۔

مزید پڑھیں:’مطالبات پورے نہ کیے گئے تو احتجاج میں شدت لائی جائے گی‘

موصوف نے مزید کہا کہ اگر انتظامیہ نے عارضی ملازمین کے مطالبات کو ترجیہی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش نہیں کی تو جموں وکشمیر کے ساڑھے چار لاکھ ملازمین سڑکوں پر ان ملازمین کے لیے احتجاجی دھرنے پر مجبور ہونگے ۔جس کی ذمہ دار جموں وکشمیر انتطامیہ ہونگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.