ETV Bharat / city

Earthquake Jolts Kashmir: جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے - تاذہ خبر زلزلہ کے جھٹکے

جموں و کشمیر میں آج شام 6 بجکر 45 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوسEarthquake Jolts Kashmir کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 درج کی گئی ہے۔

Earthquake of magnitude 5.1 jolts Kashmir
:جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 8:05 PM IST

Updated : Jan 1, 2022, 9:31 PM IST

جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر آج شام 6 بجکر 45 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس Earthquake jolts Kashmir کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز اگرچہ افغانستان تاجکستان بتایا جاتا ہے۔ تاہم زلزلے سے ابھی تک کسی مالی یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

زلزلے کی گہرائی 216 کلومیٹر تھی اور مرکز طول البلد 71.20 ڈگری مشرق اور طول بلد 36.55 ڈگری شمال میں تھا۔

Last Updated : Jan 1, 2022, 9:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.