اونتی پورہ پولیسAwantipora Police کے مطابق ڈوگری پورہ کے نزدیک قائم کیے گئے ایک ناکے پر موجود پولیس پارٹی نے ایک شخص کی تلاشی لی اور پولیس کے مطابق اسکے قبضے سے قریب ایک کلو چرس بر آمد کیا گیا۔
اونتی پورہ پولیس نے منشیات ضبط کرکے منشیات فروش کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
پولیس نے منشیات فروش کی شناخت مقبول ڈار ساکن لدرمڑ کے طور پر کی ہے۔
مزید پڑھیں: اونتی پورہ میں عسکری معاون گرفتار
منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menaceکرنے میں جموں و کشمیر پولیس J&K Policeنے عوام سے تعاون طلب کیا ہے۔