ETV Bharat / city

Road Accident in Ganderbal: سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت - گاندربل سڑک حادثہ

ضلع گاندر بل میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ Road Accident in Ganderbal میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی۔ اس دوران ڈرائیور کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Nov 28, 2021, 6:19 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گن سمبل بالا علاقے میں اتوار کو ایک ٹپر ڈرائیور کی سڑک حادثہ Road Accident in Ganderbal میں موت ہوگئی۔

ڈرائیورکی موت

بتایا جارہا ہے کہ سمبل بالا کے مقام پر ایک ٹپر نمبر (JK02AF-5585) گہری کھائی میں گر گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ڈرائیور کی شناخت 38 سالہ جاوید احمد بابا ولد محمد مقبول بابا ساکن فراو گنڈ گاندربل کے بطور کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:گاندربل: کار حادثے کا شکار، چار زخمی

پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اس معاملہ میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔گور تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.