سرینگر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور موجودہ ممبر پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ Dr Farooq Abdullah نے حیدر پورہ انکاؤنٹر Hyderpora Encounter کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'حیدر پورہ انکاؤنٹر Hyderpora Encounter میں مارے گیے لوگ بے قصور تھے۔
انہوں نے جموں و کشمیر پولیس پہ الزام Allegations On Jammu &Kashmir Police عائد کیا کہ مذکورہ افراد کو جموں و کشمیر پولیس نے مارا ہے ان باتو کا اظہار ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک کتاب کی رسم رونمای کے موقع پر کیا۔
حیدر پورہ انکاؤنٹر سے متعلق مزید خبریں پڑھیں:
وہیں اس تعلق سے گذشتہ دنوں جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'حیدر پورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے لوگ بے گناہ نہیں تھے، بلکہ ان کے تعلق سے مضبوط شواہد موجود ہیں'۔