ETV Bharat / city

گاندربل: مختلف پارٹیوں کے درجنوں کارکنان نیشنل کانفرنس میں شامل - نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک تقریب

تقریب حاجی غلام نبی راتھر ضلع صدر گاندربل کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ درجنوں کارکنان نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

دیگر پارٹی کے درجنوں کارکنان  نیشنل کانفرنس میں شامل ہوئے

author img

By

Published : Nov 14, 2021, 7:05 PM IST

Updated : Nov 14, 2021, 7:21 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک تقریب میں متعدد پارٹی کارکنان اور نیشنل کانفرنس سے ناراض کارکنان نے دوبارہ پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

مختلف پارٹیوں کے درجنوں کارکنان نیشنل کانفرنس میں شامل

تقریب حاجی غلام نبی راتھر ضلع صدر گاندربل کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں متعدد سیاسی جماعتوں سے وابستہ درجنوں کارکنان نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

مزید پڑھیں: نیشنل کانفرنس میں شامل ہونے والے دیگر جماعتوں کے کارکنان کے استقبال میں ریلی

اس موقع پر گذشتہ کچھ سالوں سے نیشنل کانفرنس سے دوری اختیار کئے ہوئے کارکنان نے بھی گھر واپسی کی۔

Last Updated : Nov 14, 2021, 7:21 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.