ETV Bharat / city

ڈوڈہ: سڑک حادثہ میں ماں اور بچہ ہلاک

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک کمسن بچہ اور اس کی والدہ ہلاک ہوگئیں

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Sep 21, 2021, 12:27 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع صدر مقام ڈوڈہ سے سات کلو میٹر کی دوری پر واقع کھلینی نالے کے قریب ایک سڑک حادثہ میں ایک کمسن بچہ اور اس کی والدہ ہلاک ہوگئیں۔ جبکہ ایک اس ہلاک شدہ بچہ کے والد زخمی ہوگئے-

سڑک حادثہ

تفصیلات کے مطابق یہ سڑک کا حادثہ کھلینی بازار سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پیش آیا ۔جب ایک کار میں سوار ایک ہی کنبہ کے تین افراد (ماں،باپ بیٹا) کہیں جارہے تھے تبھی اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں:

ڈوڈہ: سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں کے علاوہ پولیس اور ابابیل کے رضاکار جائے حادثہ پر پہنچ کر راحت رسانی کے کاموں میں مصروف ہوگئے۔ اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ لیکن اسپتال پہنچتے ہی چار سالہ بچّہ اور اُس کی ماں کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا ۔جبکہ حادثہ میں زخمی شکیل احمد ساکن کھلینی میڈیکل کالج ڈوڈہ میں زیر علاج ہے جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.