ETV Bharat / city

Plantation Drive On World Water Day: گاندربل میں عالمی یوم آب کے حوالے سے پروگرام - پالیتھین اور پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگائی جائے

ضلع لیگل سروس اتھارٹی گاندربل نے شیر کشمیر یونیورسٹی ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شہامہ کیمپ شعبہ ویٹرنری سائنسز اینڈ اینیمل ہسبنڈری کے تعاون سے عالمی یوم آب کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ Plantation Drive On World Water Day

گاندربل میں عالمی یوم آب کے حوالے سے پروگرام
Plantation Drive On World Water Day
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 8:51 PM IST

عالمی یوم آب World Water Day کے حوالے سےمنعقدہ پروگرام میں سیکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی محترمہ تبسم بطور مہمان خصوصی شامل تھیں۔ شعبہ ویٹرنری سائنسز کے سربراہ پروفیسر ایم ٹی بانڈے سمیت دیگر ممبران جن میں ڈاکٹر سجاد احمد بٹ اسٹوڈنٹ ویلفیئر آفیسر، سندھ فارسٹ ڈویژن گاندربل کے ڈویژنل آفیسر اویس فاروق، ڈاکٹر ناہدہ اختر چیف پروجیکٹ افسر نیشنل فش سیڈ فارم، ڈاکٹر عنبرین ہمدانی، ایڈوکیٹ جی آر راتھر پینل وکیل ڈی ایل ایس اے گاندربل، شبیر احمد اسسٹنٹ انجینئر محکمہ جل شکتی، ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی گاندربل کا عملہ اور طلبا بھی موجود تھے۔ World Water Day

گاندربل میں عالمی یوم آب کے حوالے سے پروگرام
Plantation Drive On World Water Day
گاندربل میں عالمی یوم آب کے حوالے سے پروگرام
Plantation Drive On World Water Day
گاندربل میں عالمی یوم آب کے حوالے سے پروگرام
Plantation Drive On World Water Day

شجر کاری مہم Plantation Drive کا آغاز سیکریٹری لیگل سروس اتھارٹی اور فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز کے دیگر ممبران نے پودے لگا کر کیا، اس کا مقصد گلوبل وارمنگ کے خلاف لڑنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں پر اس کے اثرات کو کم کیا جائے، تاکہ معاشرے کو مستقبل میں بہتر ماحول میسر ہوسکے۔ پروگرام کے بعد پالیتھین اور پلاسٹک کے استعمال کے خلاف دستخطی مہم چلائی گئی۔ اس موقع پر شہامہ کیمپ کو پالیتھین سے پاک زون قرار دیا گیا۔ سکریٹری ضلع لیگل سروس اتھارٹی گاندربل نے بتایا کہ 'ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی گاندربل کے حکام قانون کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے کئی پروگرام چلاتے ہیں، تاکہ عوام کو اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم ہوسکے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.