ETV Bharat / city

Pulwama Tops in 10th Class Results: دسویں جماعت کے نتائج، ضلع پلوامہ سرفہرست

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 11:01 PM IST

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے گزشتہ روز دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا۔ نتائج میں 78 فیصد سے زائد امیدواروں نے کامیابی حاصل 10th Class Results Declared In Kashmir Division کی ہے۔ ان امتحانات میں ضلع پلوامہ کی کامیابی کی شرح 90 فیصد رہی جو وادی کے تمام اضلاع میں سرفہرست Pulwama Tops in 10th Class Results ہے۔

district-pulwama-tops-in-10th-class-results-in-valley
دسویں جماعت کے نتائج، ضلع پلوامہ سرفہرست

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن JKBOSE Declared 10TH Results نے بدھ کی سہ پہر دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا۔ نتائج میں 78 فیصد سے زائد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سال لڑکیوں کی کامیابی کی شرح لڑکوں کے مقابلے زیادہ رہی۔

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں وادی کے باقی اضلاع کے مقابلے میں سب سے زیادہ کامیاب ہونے والے طلبہ شامل ہیں۔ Pulwama Tops in 10th Class Results۔ ضلع میں اگرچہ دسویں جماعت کے لیے 5 ہزار 994 طلبہ نے دسویں جماعت کے امتحانات کے لیے فارم جمع کیے تھے جن میں سے 5 ہزار 410 طلبہ نے کامیابی حاصل کی، جس سے ضلع پلوامہ میں دسویں جماعت کے امتحانات میں کامیابی کی شرح 90 فیصد رہی جو وادی میں سر فہرست ہے۔

امسال ضلع میں سرکاری اسکولوں میں کامیابی کی شرح فیصد 82.45 جبکہ نجی اسکولوں میں 96.68 رہی۔

ضلع پلوامہ کے دوردراز علاقوں سونہ چکو سے تعلق رکھنے والی مہوش الطاف نے اس امتحان میں سو فیصد نمرات حاصلMehwish Altaf From Pulwamaکیے۔مہوش الطاف ایک نجی اسکول کی طالبہ تھی۔ انہوں نے اس کامیابی کو عبور کے لیے کٹھن محنت کی ہے۔

مہوش الطاف نے 500 میں سے 500 نمبرات حاصل کرکے اپنے نام کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ کا نام روشن کیا۔ مہوش کے والد مزدوری کا کام کر رہے ہیں۔مہوش کا خواب ہے کہ وہ ڈاکٹر بنے۔

دوسری طالبہ سہانہ الطاف نے ان امتحانات میں 500 میں سے 496 نمرات حاصل کیے انہوں نے اس کامیابی پر اپنے والدین اور اساتذہ کا شکریہ ادا۔

انہوں نے کہا کہ اب ضلع پلوامہ میں تعلیم کے لئے ایک اچھا ماحول بن گیا ہے جس کی وجہ سے ضلع پلوامہ دسویں جماعت کے نتائج میں سرفہرست رہا

ضلع پلوامہ اگرچہ عسکریت پسندی کا گڑ مانا جاتا ہیں تاہم کئی برسوں سے یہاں کے طلبہ نے کئی امتحانات میں یوٹی کا نام روشن کر دیا ہے

دسویں جماعت میں کامیاب طالب علم کے مطابق اب ضلع پلوامہ میں تعلیم کے لئے ایک اچھا ماحول بن گیا ہے جس کی وجہ سے ضلع پلوامہ دسویں جماعت کے نتائج میں سرفہرست رہا۔

اس سلسلے میں مجیب احمد نے بات کرتے ہوئے کہا اب ضلع پلوامہ کے نوجوانوں پڑھائی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں پچھلے کئی سالوں سے ضلع پلوامہ میں جو شورش تھی وہ اب ختم ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں کہا کہ اب ضلع میں طلبہ صرف تعلیم پر اپنا توجہ مرکوز کر رہے ہیں جس کی وجہ سے یہاں کا تعلیمی نظام اب بہتر ہونے لگا ہے۔
وہیں ڈی ڈی سی ممبر پلوامہ جاوید رحیم بھٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پلوامہ پچھلے کافی سالوں سے پورے ملک میں بد نام ہو چکا تھا۔

انہوں نے کہا کہ روز یہاں حالات خراب ہوتے تھے جس کی وجہ سے یہاں کی تعلیم کافی زیادہ متاثر ہوئی تھی۔ تاہم پولیس کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ضلع پلوامہ میں حالات ٹھیک کرنے کے لیے بہت ہی اچھے اقدامات اٹھائے۔

انہوں نے ضلع پلوامہ کے دسویں جماعت کے سبھی طالب علموں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پورے ملک میں ضلع پلوامہ کا نام روشن کریں ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ کے نوجوانوں اب محتلف شعبوں میں حصہ لے کر ملکی سطح پر ضلع پلوامہ کا نام روشن کررہے ہیں۔

جے کے بورڈ کی جانب سے اس سال کے امتحان میں لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.