ETV Bharat / city

DDC Doda Chairs Block Divas Program at Assar: ڈوڈہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر نے اسار علاقہ کا دورہ کیا - مقامی باشندوں کے مسائل سے واقف ہوئے

ڈوڈہ میں مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کشمنر وکاس شرما کو اپنے روزمرہ کے مسائل اور شکایات سے واقف کرایا، جس کے بعد انہوں نے افسران کو بروقت اقدام اٹھانے کی ہدایت دی۔ District Development Comissionar Doda Vikas sharma Visited sub Division Headquarter Assar

ضلع ترقیاتی کمشنر
ضلع ترقیاتی کمشنر
author img

By

Published : Apr 29, 2022, 11:09 AM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ وکاس شرما نے سب ڈویژن ہیڈ کوارٹر اسار کا دورہ کیا، اس دورہ کے دوران بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس دوران مقامی لوگوں نے اپنے روزمرہ مسائل اور شکایات سے ضلع ترقیاتی کمشنر کو واقف کرایا، جس کے بعد انہوں نے افسران کو بر وقت اقدام اٹھانے کی ہدایت دی۔ District Development Comissionar Doda Vikas sharma Visited sub Division Headquarter Assar

ضلع ترقیاتی کمشنر

ان مسائل میں اسار علاقہ کے قومی شاہراہ پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ منریگا جیسے اہم منصوبوں سے عوام کو فائدہ نہ ملنے کی شکایت پر توجہ مبذول کرنے کی اپیل کی گئی،جس پر انہوں نے کہا کہ جہاں تک منریگا کا معاملہ ہے، حکومت اس پر غور و خوض کر ہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.