ETV Bharat / city

پلوامہ: کورونا کرفیو میں مزید توسیع - تمام کاروباری سرگرمیاں بند

علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ ٹرانسپورٹ کی آمدورفت بھی متاثر ہیں تاہم کرفیو کا نفاذ عمل میں لانے کے لئے ضلع انتظامیہ پلوامہ بشمول پولیس اور سی آر پی ایف کی جانب سے جگہ جگہ پر ناکہ لگایا گیا ہے۔ لوگوں کی نقل و حمل محدود کر دی گئی ہیں۔

پلوامہ: کورونا کرفیو میں مذید توسیع
پلوامہ: کورونا کرفیو میں مذید توسیع
author img

By

Published : May 3, 2021, 12:36 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع انتظامیہ پلوامہ نے کورونا کرفیو میں مزید توسیع کردی ہے۔ جس کے پیش نظر ضلع پلوامہ میں آج تمام کاروباری سرگرمیاں بند رہیں۔

پلوامہ: کورونا کرفیو میں مذید توسیع

وہیں دوسری جانب علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ ٹرانسپورٹ کی آمدورفت بھی متاثر ہیں تاہم کرفیو کا نفاذ عمل میں لانے کے لئے ضلع انتظامیہ پلوامہ بشمول پولیس اور سی آر پی ایف کی جانب سے جگہ جگہ پر ناکہ لگایا گیا ہے۔ کسی کو بھی بلا ضرورت گھومنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

وہیں اس کرفیو کے دوران ضروری خدمات کو بحال رکھنے کی اجازت ہے۔ اس لاک ڈاؤن کو عملانے کے لئے محکمہ بلدیات کے ملازمین کے ساتھ ساتھ دیگر محکموں کے ملازمین بھی ناکوں پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور، سب ضلع ترال، قصبہ اونتی پورہ ،کاکاپورہ اور دیگر چھوٹے بڑے قصبہ جات میں آج کورونا کرفیو نافذ رہا، جس کے پیش نظر ان قصبہ جات میں تمام تر کاروباری ادارے بند رہے وہیں عام لوگوں کی نقل و حمل محدود کر دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.