ETV Bharat / city

پلوامہ: مستحق نوجوانوں میں ’ممکن اسکیم‘ کے تحت کمرشیل گاڑیوں کی تقسیم

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ’ممکن اسکیم‘ کے تحت مستحق نوجوانوں کو چھوٹی کمرشیل گاڑیاں تقسیم کی جارہی ہیں۔ اس اسکیم کے تحت ضلع پلوامہ میں بھی نوجوانوں میں چھوٹی کمرشیل گاڑیاں تقسیم کی گئیں۔

پلوامہ: مستحق نوجوانوں میں ’ممکن اسکیم‘ کے تحت کمرشیل گاڑیوں کی تقسیم
پلوامہ: مستحق نوجوانوں میں ’ممکن اسکیم‘ کے تحت کمرشیل گاڑیوں کی تقسیم
author img

By

Published : Aug 3, 2021, 5:45 PM IST

وادی کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کےلیے انتظامیہ کی جانب سے ’مشن یوتھ‘ پروگرام شروع کیا گیا اور اس سلسلہ میں ’ممکن اسکیم‘ کے تحت مستحق نوجوانوں کو کمرشیل گاڑیاں فراہم کی جارہی ہے تاکہ انہیں روزگار سے جوڑا جاسکے۔

پلوامہ: مستحق نوجوانوں میں ’ممکن اسکیم‘ کے تحت کمرشیل گاڑیوں کی تقسیم

یہ بھی پڑھیں:

پلوامہ: چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم

’مشن یوتھ‘ کے لیے جموں و کشمیر حکومت منظم وژن اور بہتر حکمت عملی کے ساتھ کام کر رہی ہے تاکہ وادی کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جاسکے اور انہیں خودکفیل بنایا جائے۔ ممکن اسکیم کے تحت صنعت کار اور حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو سبسڈی کے ساتھ چھوٹی کمرشل گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں جس سے وہ اچھی معاش حاصل کرنے کے قابل بن رہے ہیں۔ اس سکیم کے تحت ضلع پلوامہ کے 4 نوجوان کو کمرشل گاڑیاں فراہم کی گئی۔ وہیں گاڑیاں حاصل کرنے والے نوجوانوں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سنٹر پلوامہ کے عہدیدار جنید احمد نے یہ گاڑیاں مستحقین میں تقسیم کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.