ETV Bharat / city

DHSK Visits Tral Hospital: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے ترال سب ضلع ہسپتال کا دورہ کیا

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے آج جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے پسپتال کا دورہ DHSK Visits Tral Hospital کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے واضع کردہ ضابطوں کے مطابق ہی ہسپتالوں میں اسٹاف اور دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

director-health-service-kashmir-visits-tral-sub-district-hospital
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے ترال سب ضلع ہسپتال کا دورہ کیا
author img

By

Published : Mar 4, 2022, 7:19 PM IST

ترال: پلوامہ کے سب ضلع ترال میں طبعی شعبہ کا جائزہ لینے کے لیے آج ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے ترال کا دورہ Dr Mushtaq Ahmad Rather کیا۔

اپنے دورے کے دوران موصوف نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال پہنچ کر ہسپتال میں طبعی خدمات کا جائزہ لیا، جب کہ کئی شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی DHSK Visits Tral Hospital لیا گیا۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے ترال سب ضلع ہسپتال کا دورہ کیا

اس دوران موصوف نے طبعی اور نیم طبعی عملے کے ساتھ ساتھ عوامی وفود سے بھی فیڈ بیک حاصل کیا۔اس موقع پر بی ایم او ترال ڈاکٹر وریندر سنگھ اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:DHSK on Covid Situation in J&K: ضلع ہستپالوں میں معمول کے مطابق او پی ڈی سروس بحال رہیں گی

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد نے بتایا کہ اس بڑے ہسپتال میں لازمی سہولیات اور ضروری مشینری کو دستیاب رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے وضع کردہ قانون کے مطابق ہی ہسپتال میں اسٹاف اور دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.