مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں فٹبال میچ کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'عسکریت پسندوں کو بندوق کا راستہ ترک کرکے قومی دھارے میں شامل ہو جانا چاہیے۔ ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'ہم انہیں ایک اور موقع دیتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی دوبارہ بسر کر سکیں۔' اس موقع پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وجے کمار بھی موجود تھے۔ DGP of Jammu and Kashmir appeals to youth of valley
Dilbag Singh on Militants: 'عسکریت پسندوں کو تشدد کا راستہ ترک کرکے قومی دھارے میں شامل ہوجانا چاہیے' - جموں و کشمیر کے ڈی جی پی کا وادی کے نوجوانوں سے اپیل
جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے انعقاد کیے گئے فٹبال میچ کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'عسکریت پسندوں کو تشدد کا راستہ ترک کرکے قومی دھارے میں شامل ہوجانا چاہیے۔' Football tournament organized by J&K Police
مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں فٹبال میچ کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'عسکریت پسندوں کو بندوق کا راستہ ترک کرکے قومی دھارے میں شامل ہو جانا چاہیے۔ ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'ہم انہیں ایک اور موقع دیتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی دوبارہ بسر کر سکیں۔' اس موقع پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وجے کمار بھی موجود تھے۔ DGP of Jammu and Kashmir appeals to youth of valley
TAGGED:
Dilbag Singh on Militants