میلا کھیر بھوانی میں ملک بھر سے ہزاروں عقیدت مندوں نے نے شرکت کی آج میلہ ختم ہونے پر جب ان پنڈتوں نے واپسی کا رخ کیا تو مقامی لوگوں نے انھیں پرنم آنکھوں سے روانہ کیا ۔
مقامی لوگوں نے مہاجر پنڈتوں کے میلہ میں شرکت کرنے پر بھی ان کا استقبال کیا تھا اور آج جب ان کی سواریاں واپس جموں کی طرف روانہ ہوئیں تو مقامی مسلم لوگوں نے انہیں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ انھیں روانہ کیا۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وادی کشمیری پنڈتوں کے بنا ادھوری ہے اور پنڈتوں کی واپسی کے لیے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ باتوں سے زیادہ ان کی واپسی پر دیں۔