ETV Bharat / city

Mehboob Beigh On Delimitation Draft: "حد بندی کمیشن کی مشق لوگوں کو بے اختیار کرنے کی کوشش" - پی ڈی پی کا بیان حد بندی پر

پی ڈی پی کے تنظیمی امور کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محبوب بیگ نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پریس کانفرنس میں موصوف نے حد بندی کمیشن کے مسودے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل سے جموں و کشمیر کی عوام کو بے اختیار بنانے کی کوشش کی جارہی Mehboob Beigh On Delimitation Draft ہے۔

delimitation-commission-exercise-made-j-and-k-people-powerless-says-dr-mehboob-beigh
حد بندی کمیشن کی مشق لوگوں کو بے اختیار کرنے کی کوشش
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 11:09 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکٹری ڈاکٹر محبوب بیگ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن نشستوں کی از سر نو حد بندی کرنے کے بجائے جموں و کشمیر کے عوام کو بے اختیار بنانے کا مشق کیا جارہا Mehboob Beigh On Delimitation Draft ہے۔

حد بندی کمیشن کی مشق لوگوں کو بے اختیار کرنے کی کوشش

موصوف جنرل سیکٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر نے دو حصوں میں تقسیم کر کے یہاں کے عوام کے ساتھ زیادتی کی۔

انہوں نے کہا تقسیم کرنے کے بعد چین نے لداخ معاملے میں مداخلت کی ہے۔

ڈاکٹر محبوب بیگ نے کہا کہ پی ڈی پی نے پہلے ہی حد بندی کمیشن کی مخالفت کی کیونکہ حد بندی جموں و کشمیر میں غیر آئینی طریقے سے ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا: ’ملک میں حد بندی 2026 میں کی جانے والی ہے لیکن جموں وکشمیر میں اس مشق کو پہلے ہی کیوں کیا جا رہا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’حد بندی کمیشن کی یہ مشق جموں وکشمیر میں نشستوں کی از سر نو حد بندی کرنے کے بجائے یہاں کے لوگوں کو بے اختیار کرنے کی مشق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.