ETV Bharat / city

Nasha Mukt Bharat Abhiyan نشہ مکت ابھیان کے تحت ڈرگ ڈی ایڈیکشن مراکز کو فعال بنانے کا فیصلہ - ڈرگ ڈی ایڈیکشن مراکزکو فعال بنانے کا فیصلہ

صحت و طبی تعلیم کے سیکرٹری کی صدارت میں ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ یو ٹی کے سبھی 18 اضلاع میں سہولیت اکتوبر کے آخر تک شروع کی جائیں گی۔ ایسے میں بلاک اور پنچایت سطح پر آوٹ ریچ کیمپ اور ڈی ایڈکشن سرگرمیوں کے لیے باقاعدہ انفارمیشن ایجوکیش اینڈ کمیو نیکیشن یعنی آئی ای سی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ Decision to activate drug de-addiction centers

نشہ مکت ابھیان
نشہ مکت ابھیان
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 7:40 PM IST

جموں و کشمیر کو منشیات سے پاک وصاف بنانے کے لئے یوٹی کے ہر ضلع میں نشہ مکت ابھیان کے تحت نشہ چھڑانا کے مراکز کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاکہ منشیات کی لت اور منشیات کے استعمال کرنے والے افراد کی کونسلنگ اور ان کا علاج کیا جائے۔ Decision to activate drug de-addiction centers

اس حوالے سے صحت و طبی تعلیم کے سیکرٹری کی صدارت میں ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی،جس میں بتایا گیا کہ یو ٹی کے سبھی 18 اضلاع میں سہولیت اکتوبر کے آخر تک شروع کی جائیں گی۔ایسے میں بلاک اور پنچایت سطح پر آوٹ ریچ کیمپ اور ڈی ایڈکشن سرگرمیوں کے لئے باقاعدہ انفارمیشن ایجوکیش اینڈ کمیو نیکیشن یعنی آئی ای سی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:

Awareness Program on Side Effects of Drugs: اننت ناگ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت بیداری پروگرام

جائزہ میٹنگ میں نشہ چھڑانے والے ان مراکز میں نہ صرف علاج ومعالجہ کی خدمات فراہم کی جارہی ہےبلکہ وہ ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس بی اور سی جیسے انجکشن کے لیے بھی اسکریننگ کی جارہی ہے۔ جبکہ شعبہ نفسیات جی ایم سی سرینگر کے ماہرین کی بھی اس ابھیان میں تعاون حاصل کیا جارہاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.