ETV Bharat / city

Attempted Suicide: گاندربل میں خودسوزی کی کوشش کرنے والا نوجوان ہلاک

22 فروی کو ضلع گاندر بل میں انتتطامیہ کی جانب سے ایک مکان کو مسمار کیا جارہاتھا۔ اپنے مکان کو مسمار ہونے سے بچانے کے لئے ایک نوجوان نے خود سوزی کی کوشش کی ۔ جس کے انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ۔ جہاں آج وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔Man Attempts Self-Immolation During Demolition Drive in Ganderbal

نوجوان کی موت
نوجوان کی موت
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 1:00 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے گنڈ رحمان نامی علاقہ میں 22 فرروی کو انتظامیہ کی جانب سے ایک عمارت کو مسمار کیا جارہا تھا۔اس مکان کے مکین جسکا نام عامر احمد شاہ ولد عبدالحمید ہے، انہوں نے اپنے مکان کو مسمار ہونے سے بچانے کے لئے خود سوزی کی کوشش کی تھی۔جس کے بعد اسے زخمی حالت میں سکمز کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔Ganderbal Man Attempts Self-Immolation Protesting Anti-Encroachment drive

نوجوان کی موت

تقربیا ایک ہفتہ سے زیادہ تک اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد بھی وہ زخموں سے جانبردار نہ ہوسکا ۔اور آج زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔

مزید پڑھیں:Ganderbal Youth Attempts Self-immolation: گاندربل میں انہدامی کارروائی کے دوران نوجوان کی خود سوزی کی کوشش

واضح رہے کہ اس واقعہ کے بعد علاقے میں انتظامیہ کے خلاف لوگوں زبردست غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ جبکہ ضلع انتظامیہ نے اس واقعہ کو لے کر پہلے ہی تحصیلدار گاندربل کو معطل کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.