ETV Bharat / city

Dead Body Recovered: کنگن میں نہر سے لاش کی برآمدگی سے علاقے میں سنسنی

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 8:00 PM IST

پولیس نے لاش کی شناخت مشتاق احمد بجارڈ ولد سرفراز احمد بجارڈ ساکن ہاری گنی ون کنگن کے طور پر کی ہے۔ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا گیا۔ Dead Body Recovered

کنگن میں نہر سے لاش کی برآمدگی سے علاقے میں سنسنی

کنگن کے ٹھیون علاقے میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب پاور کنال Dead Body Recovered From Power Canal میں ایک لاش کو تیرتے ہوئے دیکھا گیا۔ لوگوں نے پانی میں لاش کو دیکھ کر اس کی اطلاع کنگن پولیس کو دی۔ اس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پاور کنال سے باہر نکالا اور پھر قانونی لوازمات کے لئے اپنی تحویل میں لیا۔

اسی دوران پولیس نے لاش کی شناخت مشتاق احمد بجارڈ ولد سرفراز احمد بجارڈ ساکن ہاری گنی ون کنگن کے طور پر کی ہے۔ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا گیا۔ جبکہ معاملے کی نسبت کیس درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.