ETV Bharat / city

Plantation Drive at Budgam: 'شجرکاری مہم ماحولیاتی توازن کے لیے انتہائی اہم' - بڈگام میں شجر کاری مہم کا آغاز

چیئرمین ڈی ڈی سی نذیر احمد خان نے کہا کہ 'جب بھی جہاں بھی شجرکاری مہم کا انعقاد ہو، معاشرے کے ہر فرد کا فرض ہے کہ وہ آگے آئے اور اس مہم کا حصہ بنے، کیونکہ شجرکاری مہم ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ DDC Budgam Launches Plantation Drive at Budgam

Plantation Drive at Budgam
شجرکاری مہم ماحولیاتی توازن کے لیے انتہائی اہم
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 3:40 PM IST

ڈی ڈی سی چیئرمین نذیر احمد خان نے بڈگام میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا، وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج سوشل ویلفیئر فاریسٹری رینج بڈگام کی جانب سے ووڈ لاٹ خانپورہ بڈگام میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ Plantation Drive at Budgam

شجرکاری مہم ماحولیاتی توازن کے لیے انتہائی اہم
Plantation Drive at Budgam

شجر کاری مہم کے دوران ڈی ایف او نے صاف ستھرے ماحول کے لیے پودوں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ماحول کو سرسبز وشاداب بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے پر زور دیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ڈی ڈی سی نذیر احمد خان نے کہا کہ 'جب بھی جہاں بھی شجرکاری مہم کا انعقاد ہوامعاشرے کے ہر فرد کا فرض ہے کہ وہ آگے آئیں اور اس مہم کا حصہ بنیں، کیونکہ شجرکاری مہم ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔

اس موقع پر مہمانہ خصوصی ڈی ڈی سی چیئرمین نذیر احمد خان کے علاوہ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر تنویر احمد پرے، سوشل فاریسٹری رینج بڈگام رینج فاریسٹ آفیسر مشتاق احمد گوجری، سوشل فاریسٹری رینج بڈگام عبدالمجید پرے، صدر جے کے ٹریڈیونین کونسل معراج الدین ڈار، چیئرمین میونسپل کونسل بڈگام لطیف احمد شیگو، بلاک آفیسر بیروہ حکیم یعقوب، بلاک آفیسر خانصاحب غلام محمد بھٹ اور بلاک آفیسر چاڈورہ نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.