ETV Bharat / city

پلوامہ:کووڈ صورتحال کے حوالے سے ڈی سی کی پریس کانفرنس - DC pulwama Press conference

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے ایل جی انتظامیہ کی طرف سے ان لاک کے حوالے سے بات کرتے ہو کہا کہ ضلع میں کاروباریوں کو چھوٹ دی جائے گی، لیکن ہمیں کورونا گائیڈ لائن پر مکمل عمل کرنا ہوگا۔

کووڈ صورتحال کے حوالے سے ڈی سی کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 8:19 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ایل جی انتظامیہ کی طرف سے ان لاک کے حوالے سے بات کرتے ہو کہا کہ ضلع میں روسٹر کے حساب سے بزنس ایسٹیبلشمنٹس کو کھولنے کی اجازت ہوگی۔

کووڈ صورتحال کے حوالے سے ڈی سی کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا لوگوں کو روسٹرس کے ساتھ ساتھ ایس او پیز کا خاص خیال رکھنا ہو گا تاکہ ہم سب مل کر اس وبائی بیماری پر قابو پا سکیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں اس وقت کووڈ 19 بیماری پوری طرح سے قابو میں ہے لیکن ہمیں احتیاط برتنا ضروی ہے۔

انہوں نے کہا ویکسنیشن بہت ضروری ہے اور لوگوں کو افواہوں کی طرف توجہ نہیں دینا چاہے بلکہ ٹیسٹنگ کے ساتھ ساتھ ویکسینیشن میں بھی بھرپور حصہ لینا چاہے۔

کمشنر موصوف نے کہا کہ ضلع میں یہ چیزیں دیکھی گئی ہے کہ جس بلاک میں زیادہ ویکسنیشن کی گئی ہے وہاں پر کورونا مثبت کا شرح بہت کم ہونے کے ساتھ ساتھ اموات کی شرح بھی بہت کم ہے۔

انہوں نے راجپورہ اور پلوامہ بلاک کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دو بلاکوں کا موجودہ صورتحال کافی اچھا ہے کیونکہ یہاں پر زیادہ سے زیادہ ویکسنیشن کیا گیا ہے۔

ترقیاتی کمشنر نے کووڈ سے مرنے والے لوگوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع میں کووڈ متاثرین کا ڈیٹا تیار کیا گیا ہے اور ان متاثرین کو ایل جی کی ہدایت کے مطابق خصوصی امداد فراہم کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.