ETV Bharat / city

Nasha Mukt Bharat Abhiyan نشہ سے پاک معاشرہ کی تشکیل میں طلبا سے تعاون کی اپیل - نشہ مکت بڈگام

ڈی سی بڈگام نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ منشیات کے عادی افراد ابتدائی ہی میں نشاندہی کریں اور ان کے والدین کو اس کی فوری اطلاع دیں تاکہ ان کی بروقت کونسلنگ کی جائے اور ان افراد کا علاج کیا جائے اور ساتھ ہی انہیں نشہ آور شے بیچنے والوں کے نیٹ ورک کا شکار ہونے سے بچایا جائے۔ DC B’gam urges students to become ambassadors of ‘Clean & Nasha Mukt Budgam

نشہ سے پاک معاشرہ
نشہ سے پاک معاشرہ
author img

By

Published : Oct 2, 2022, 10:48 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر ایس ایف حامد نے آج شیخ العالم میموریل گورنمنٹ ڈگری کالج سے ایک ماہ تک چلنے والی صفائی مہم کا آغاز کیا۔اس مہم کو نہرو یووا کیندر بڈگام کی طرف سے "سوچھ بھارت ابھیان" کے تحت چلائی جارہی مہم کو ضلع کے تمام 17 بلاکوں میں انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ڈی سی بڈگام نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ان تمام اقدامات کی حمایت کریں جو ضلع بڈگام کو صاف ستھرا بنانے اور سے نشہ سے پاک معاشرہ کی لئے اٹھائے جائیں۔ DC B’gam urges students to become ambassadors of ‘Clean & Nasha Mukt Budgam

نشہ سے پاک معاشرہ
انہوں نے مزید کہا کہ طلباء کو چاہیے کہ وہ ذمہ دار شہری کے طورپراس مہم میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے متعلقہ گاؤں میں اس مہم کو عام کریں۔ وہی اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ ماحول کو صاف ستھرا بنایا جائے، ڈی سی بڈگام نے صفائی کے اس منصوبے کے نفاذ کے پیش نظر مقامی گرام سبھا کی مدد کرنے کے علاوہ، طلباء کو منشیات کی لت سے گریز کرنے کی بھی اپیل کی۔مزید پڑھیں:Nasha Mukt Bharat Abhiyan in Sopore سوپور میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت بیداری پروگرام

ڈی سی نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ منشیات کے عادی افراد ابتدائی ہی میں نشاندہی کریں اور ان کے والدین کو اس کی فوری اطلاع دیں تاکہ ان کی بروقت کونسلنگ کی جائے اور ان افراد کا علاج کیا جائے اور ساتھ ہی ان کو نشہ آور شے بیچنے والوں کے نیٹ ورک کا شکار ہونے سے بچایا جائے،ضلع میں صفائی کے مناسب انتظامات کرنے اور صفائی کے تمام منصوبوں کے نفاذ کے لئے ڈی سی نے یقین دلایا کہ صاف گاؤں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اس موقع پر شرکاء نے صفائی ستھرائی کے لیے سوچھتا کا عہد بھی لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.