ETV Bharat / city

سائبر سکیورٹی سے متعلق پانچ روزہ فیکلٹی پروگرام - کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر و سائنس

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر و سائنس نے آل انڈیا کونسل برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اشتراک سے سائبر سیکورٹی ہکینگ اور سائبر کرائم کے عنوان سے آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا، اس پروگرام میں 19 ریاستوں اور یوٹیز کے 200 شرکاء نے حصہ لیا۔

kashmir-university
kashmir-university
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 1:34 PM IST

اس پانچ روزہ فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت شرکاء کو سائبر سیکورٹی، ہکینگ اوو سائبر کرائم کے مختلف پہلوؤں سے واقف کرانے کے لیے 14 عملی سیشن منعقد ہوں گے۔

رجسٹر ڈاکٹر نثار اے میر نے ایف ڈی پی کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرکاء کو سائبر سیکورٹی ہکینگ اور سائبر کرائم کے شعبوں میں اعلی درجے کے ماہرین سے بات چیت کرنے میں مدد ملے گی۔

'کشمیر یونیورسٹی میں کوئی بھی ماس پرموشن نہیں ہوگا'

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اے آئی سی ٹی ای اٹل اکیڈمی کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ وہ ملک بھر میں معیاری تکنیکی تعلیم فراہم کرائے اور ایف ڈی پی اس مقصد کو حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ ایسے پروگرامز کی مکمل معاونت فراہم کرے گی

پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فہیم مسعودی نے بحث و مباحث کے لئے منتخب کردہ مختلف عنوانات کے بارے میں ایک جائزہ پیش کیا، جس میں پریکٹیو سیکورٹی، اخلاق، ہکینگ، سائبر کرائم، سائبر لاز اور کریپٹو کرنسی وغیر شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.