سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے CRPF Personal Dies Of Cardiac Arrest In Srinagar سے موت واقع ہوگئی۔ منگل کی شام سرینگر کے لال چوک علاقے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں : CRPF Personnel Dies of Cardiac Arrest in Srinagar: دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے لال چوک کے کورٹ روڈ علاقے میں تعینات سی آر پی ایف کی 132 بٹالین کے عرفان علی نام سے ایک سی آر پی ایف اہلکار کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد اسے فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔