ETV Bharat / city

Pulwama Attack Third Anniversary: لیتہ پورہ خودکش حملے کی تیسری برسی پر اونتی پورہ میں تقریب

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 2:10 PM IST

لیتہ پورہ خودکش حملے کی تیسری برسی کے موقع پر آج کمانڈو ٹریننگ سینٹر لیتہ پورہ اونتی پورہ میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا Pulwama Attack Third Anniversary گیا۔ تقریب میں سی آر پی ایف کے ان چالیس جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جو سنہ 2019 میں خودکش حملے میں مارے گئے Pulwama Suicide Attack تھے۔

crpf-paid-tribute-to-40-crpf-personals-in-pulwama-attack-third-anniversary
لیتہ پورہ خودکش حملے کی تیسری برسی پر اونتی پورہ میں تقریب منعقد

اونتی پورہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ خودکش حملے کی تیسری برسی کے موقع پر آج کمانڈو ٹریننگ سینٹر لیتہ پورہ اونتی پورہ Training Center Letpura Awantipora میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا Pulwama Attack Third Anniversary گیا۔ تقریب میں سی آر پی ایف کے ان چالیس جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جو اسی روز سال 2019 میں خودکش حملے میں مارے گئے Pulwama Suicide Attack تھے۔

برسی پر اونتی پورہ میں تقریب منعقد

اس موقع پر مارے گئے اہلکاروں کی یادگار پر گلباری کی گئی اور ان کے لیے دو منٹ کی خاموشی کی گئی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ہوئے سی آر پی جوانوں نے بتایا کہ آج کے دن وہ اپنے ساتھیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جدائی ان کے لیے پریشان کن ضرور ہے۔ انہوں نے کہا اس حملے سے ان کے حوصلے پست نہیں ہو گئے ہیں اور وہ دشمن کے کسی بھی حملے کے لیے آج بھی سینہ سپر ہیں۔

اس موقع پر سی آر پی ایف کے اسپیشل ڈی جی پی دلجیت چودھریCRPF Special DGP Daljit Chaudhry نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ آج کے اس دن پر ان چالیس نوجوانوں کو یاد کیا جا رہا ہے، جنہوں نے ملک کے لیے اپنے جان نچھاور کیے ہیں انہوں نے کہا کہسی آر پی ایف کی کوشش رہے گی کہ پورے علاقے میں امن وامان قائم رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان نوجوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں ہونے دی جائے گئی جو اس حملے میں مارے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Program at Baramulla on Pulwama Attack Anniversary: پلوامہ خودکش حملے کی تیسری برسی، بارہمولہ میں تقریب

واضح رہے کہ سنہ 2019 میں آج ہی کے دن جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے لتھ پورہ میں سرینگر-جموں شاہراہ پر عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے عسکریت پسند عادل احمد ڈار نے سی آر پی ایف کے قافلے پر خودکش حملہ کرکے 40 اہکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔

اس حملے کے بعد پورے ملک میں سوگ کا ماحول چھا گیا تھا اور ہند پاک ممالک کے رشتوں میں کٹھاس پیدا ہو گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.