ETV Bharat / city

نابینا افراد بھی کرکٹ کے میدان میں - کشمیر

عام طور سے کھیل کود کے میدان صرف صحت یافتہ کھلاڑیوں کے لیے ہی مخصوص تصور کیے جاتے ہیں، تاہم اب یہ روایتی سوچ بدلنے لگی ہے۔ وادی کشمیر میں اب نابینا افراد کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

نابینا افراد بھی کرکٹ کے میدان میں
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 7:22 PM IST

جسمانی طور ناخیز افراد کے حقوق کے لئے کام کر رہی ایک انجمن نے سرینگر کے ایک نجی اسکول کے میدان میں نابینا افراد کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرکے ان افراد کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع فراہم کیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے نابینا کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس ٹورنامینٹ سے انکو ہمت اور حوصلہ افزائی ملے گی۔

انہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھیل میں حصہ لینے سے انکو دماغی راحت محسوس ہوگی۔

نابینا افراد بھی کرکٹ کے میدان میں

اس ضمن میں کرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ معذور افراد کیلئے ٹورنامنٹ منعقد کرنا ایک خوش آئند قدم ہے۔

انہوں نے کہا انکی صلاحیت کو نکھارنے کی ضرورت ہے جس سے ’’ممکن ہے کہ یہ عالمی سطح کے ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکیں گے۔‘‘

ریاست میں معذور افراد کے حقوق کے لئے کام کر رہے کارکن جاوید ٹاک نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’’معذور افراد کھیل کود میں حصہ لے کر اس بات کا ثبوت دے رہے ہیں کہ معذوریت انکے جوہر دکھانے میں مانع نہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ معذوروں کے حقوق کے تئیں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو بھی ان فراد کا ہاتھ تھامنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’سرکار، نجی تنظیموں اور عام شہریوں کو جسمانی طور ناخیز افراد کی فلاح و بہبود کے لئے سامنے آنا چاہئے۔‘‘

Intro:کشمیر میں آج تک کھیل کود کے میدان صرف صحت یافتہ کھلاڑیوں کے لیے مخصوص مانے جاتے تھا، تاہم اب یہ روایتی سوچ بدلنے لگی ہے۔

وادی میں اب نابینا افراد کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیت اور ہنر دکھا کر آسمان چھو سکتے ہیں۔

Body:سرینگر کے ایک نجی اسکول گراونڑ پر جسمانی طور ناخیز افراد نے وادی کے نابینا افراد کیلئے پہلا کرکٹ ٹورنامنٹ انعقاد کرکے ان افراد کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع فراہم کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے نابینا کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس ٹورنامینٹ سے انکو ہمت اور حوصلہ افزائی ملی گی۔

انہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھیل میں حصہ لینے سے انکو دماغی راحت محسوس ہوگی۔

bytes: ، کھلاڑی محمد اشرف
یاسر، کھلاڑی

کرکٹ مبصرین مبشر حسن کا کہنا ہے کہ معزور افراد کیلئے ٹورنامنٹ منعقد کرنا ان افراد کو یہ احساس دلانا ہیں کہ یہ کسی سےکم نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا انکی صلاحیت کو نکھارنے کی ضرورت ہے جس سے ممکن ہوگا کہ یہ عالمی سطح کے ٹورنامینٹ میں حصہ لے سکیں گے۔

ریاست میں معزور افراد کے حقوق پر کام کرنے والے کارکن جاوید ٹاک نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ معزور افراد کھیل کود میں حصہ لے کر اس بات کا ثبوت دے رہے ہیں کہ معزوریت انکے جوہر دکھانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ معزوروں کے حقوق پر حکومت سنجیدہ نہیں رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو بھی ان فراد کا ہاتھ تھامنے کی ضرورت ہے اور انکے حقوق کے تحفظ کی خانکاری ہونی چاہئے۔

Conclusion:bytes

1- Muhammad Ashraf, Player

2- Yasir, Player

3- Mubashir Hassan, Cricket analyst

4- Javaid Ahmad Tak, Social Activist for Handicapped
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.