ETV Bharat / city

ترال: کووڈ ویکسین لگانے کا عمل شروع - جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ

عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات پانے کے لیے سرکاری سطح پر پورے ملک میں ٹیکہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔

ترال : کوڈ ویکسین لگانے کا عمل شروع
ترال : کوڈ ویکسین لگانے کا عمل شروع
author img

By

Published : Jan 22, 2021, 9:11 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں آج کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسینیشن کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ ابتدا میں شعبہ صحت سے وابسطہ افراد کو ویکسین دی گئی۔

عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات پانے کے لیے سرکاری سطح پر پورے ملک میں ٹیکہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔

ترال : کوڈ ویکسین لگانے کا عمل شروع

اس دوران سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں بی ایم او ترال ڈاکٹر بشیر احمد ملک کو پہلا ٹیکہ لگا کر اس عمل کا افتتاح کیا گیا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو بھی ٹیکہ لگایا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
راجستھان میں دو کشمیری نوجوان لاپتہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی ایم او ترال ڈاکٹر بشیر احمد ملک نے بتایا 'کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اس ویکسین کو لگانے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ ویکسین بالکل محفوظ ہے۔ جسکو ملک کے بڑے ڈاکٹروں نے خود لگوایا ہے۔ میری عوام سے اپیل ہے کی کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.