ETV Bharat / city

Cop Succumbs to Injuries: سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک - Head Constable Iftikhar Hussain

جموں و کشمیر پولیس کا ایک اہلکار جو آج سے تقریباً دس روز قبل ایک سڑک حادثے سے زخمی ہوا تھا آج جمعہ کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل Cop Succumbs to Injuries بسا۔

cop-injured-after-hit-by-auto-in-srinagar-succumbs
سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 9:24 PM IST

جموں و کشمیر پولیس کا ایک اہلکار جو تقریباً دس روز قبل ایک سڑک حادثے سے زخمی ہوا تھا آج ہسپتال میں دوران علاج چل Cop Succumbs to Injuries بسا۔

سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک
اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پولیس کے ایک سینیئر آفیسر نے بتایا کہ "ہیڈ کانسٹیبل افتخار حسین رواں ماہ کی 13 تاریخ کو شہر کے لال چوک علاقے میں اپنی ڈیوٹی درے رہے تھے،تاہم ایک آٹو زیر نمبر JK 01C 3906 نے اُن کو اور ایک خاتون کے ساتھ کچل دیا۔

سڑک حادثے میں اگرچہ خاتون بال بال بچ گئی وہیں اہلکار شدید طور زخمی ہوا اور اسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔آج وہ اہلکار دوران علاج دم توڈدیا۔

مزید پڑھیں:Encounter Breaks Out In Anantnag: اننت ناگ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین تصادم، ایک عسکریت پسند ہلاک

اُن کا مزید کہنا ہے کہ "اس حوالے سے معاملہ درج کر آٹو کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس کی شناخت رینہ واری کے شوکت اسماعیل کے طور پر ہوئی ہے۔"

دریں اثنا، اس حادثات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سماجی رابطہ ویب سائٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.