ETV Bharat / city

Congress Criticises Tiranga Rally in Srinagar: احساس کمتری بی جے پی کو ترنگا ریلیاں کرنے پر مجبور کر رہا ہے

جموں و کشمیر پردیش کانگرس کمیٹی کے سابق صدر غلام احمد میر نے کہا کہ کانگرس کو ترنگا ریلیاں کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہی وہ جماعت ہے جو سنہ 1947 سے جموں و کشمیر میں ترنگا کی حفاظت کر رہی ہے۔ بی جی پی احساس کمتری میں ہونے کہ وجہ سے سرینگر میں ترنگا ریلیاں کا انعقاد کر رہی ہے۔ Congress Criticises Tiranga Rally in Srinagar

Congress criticises BJP Tiranga rally in srinagar,calls bjp doing it for political gain
احساس کمتری بی جے پی کو ترنگا ریلیاں کرنے پر مجبور کر رہی ہے
author img

By

Published : Jul 26, 2022, 4:45 PM IST

سرینگر:بی جی پی کی جانب سے گزشتہ روز سرینگر میں کرگل وجے دیوس کے موقع پر لال چوک سے ترنگا ریلی کے انعقاد پر کانگرس نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی احساس کمتری میں مبتلا ہے اس لیے اسے ایسی تقریبات کا انعقاد کرنا پڑ رہا ہے۔Congress Criticises Tiranga Rally in Srinagar

احساس کمتری بی جے پی کو ترنگا ریلیاں کرنے پر مجبور کر رہی ہے
سرینگر میں کانگریس دفتر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جموں و کشمیر پردیش کانگرس کمیٹی کے سابق صدر غلام احمد میر نے کہا کہ کانگرس کو ترنگا ریلیاں کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہی وہ جماعت ہے جو سنہ 1947 سے جموں و کشمیر میں ترنگا کی حفاظت کر رہی ہے۔Gh Ahmad Mir on lalchowk Tiranaga Rally انہوں نے کہا کہ بی جے پی ترنگا کی تقریبات کا انعقاد کررہی ہے تاکہ انہیں تشہر ملے لیکن کانگرس لال چوک میں اپنے دفتر میں ہر روز ترنگا لہراتی ہے۔ غلام احمد میر نے کہا کہ بی جی پی احساس کمتری میں ہے اسی وجہ سے اسے ترنگا ریلیوں کا انعقاد کرنا پڑ رہا ہے۔غلام احمد میر نے مزید کہا کہ بی جے پی نے کانگرس لیڈر راہل گاندھی کو ای ڈی کا نشانہ اس لیے بنایا ہے کیونکہ وہ گزشتہ سات برسوں سے بی جے پی کے خلاف اکیلے آواز اٹھا رہا ہے اور اسی آواز کو دبانے کے لیے حکمران جماعت ایسے حربے استعمال کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.