ETV Bharat / city

پامپور میں دریاۓ جہلم کے باندھوں پر صفاٸی مہم کا اغاز

ضلع پلوامہ کی تحصیل انتظامیہ پامپور نے میونسپل کمیٹی پامپور کے ساتھ مل کر پانپور میں دریائے جہلم کے کناروں پر کوڈا کرکٹ کو ہٹانے کی صفائی مہم شروع کی ہے۔

پامپور میں دریاۓ جہلم کے باندھوں پر صفاٸی مہم کا اغاز
پامپور میں دریاۓ جہلم کے باندھوں پر صفاٸی مہم کا اغاز
author img

By

Published : Aug 16, 2021, 12:56 PM IST

صفائی مہم کے تحت دریاۓ جہلم کے کناروں سے کوڑا کرکٹ کو اُٹھا کر اسے ڈمپنگ ساٸٹ پر جمع کیا گیا وہی ان کناروں پر صاف و صفاٸی کا کام بھی انجام دیا گیا۔

پامپور میں دریاۓ جہلم کے باندھوں پر صفاٸی مہم کا اغاز

تحصیلدار پامپور اشتیاق محی الدین نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ صفائی میونسپل کمیٹی پامپور ، تحصیل افس پامپور اور گو گرین پامپور نے اس مہم کی شروعات کی ہے اور آنے والے دنوں میں اس مہم میں سرعت لاٸی جاۓ گی تاکہ علاقہ پانپور میں جہلم کے جتنے بھی کنارے ہیں ان کو صاف و شفاف اور خوبصورت بنایا جا سکے۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں کر دریاۓ جہلم کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں اور انتظامیہ کو بھی اس کی صفاٸی ستھرآٸی میں اپنا تعاون پیش کریں۔

مزید پڑھیں:'شہر کے ساتھ گاؤں کی بھی ترقی ہو رہی ہے'

اس موقع پر تحصیلدار پامپور کے ہمراہ ایگزیکٹو آفیسر میونسپل کمیٹی پانپور محمد اقبال ودیگر اہلکار بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.