ETV Bharat / city

پلوامہ کے قصبہ پانپور میں عسکریت پسند اور پولیس کے درمیان جھڑپ - khabar kashmir

جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے قصبہ پانپور علاقے کے درنگہ بل میں دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے علاقے کا محاصرہ کیا، جس کے بعد عسکریت پسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی ہے۔

Clashes erupt between militants and police in Pampore town of Pulwama

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 9:29 AM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے درنگہ بل میں فوج اور عسکریت پسندوں کے بیچ جھڑپ شروع ہوئی ہے جس کے بعد گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔

ویڈیو دیکھیے

ضلع پلوامہ کے پانپور کے درنگہ بل میں اس وقت فوج اور عسکریت پسندوں کے بیچ جھڑپ شروع ہوگئی ہے جب فوج نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک اہم اطلاع ملنے پر مذکورہ علاقے کا محاصرہ کیا۔فوج کی تلاشی پارٹی جیسے ہی اس جگہ کی طرف پیش قدمی کرنے لگی تو عسکریت پسندوں نے فوج کی پارٹی پر اندھا دھند گولیاں چلاٸیں، جس کے جواب میں فوج نے بھی جوابی کاروائی کی۔ جس کے بعد دونوں طرف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں: سرینگر کے بیمینا علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک

بی جے پی جموں و کشمیر کے مزید حصے کرنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

ذرائع کے مطابق جھڑپ ابھی آخر مرحلے میں ہیں اور علاقے کے اندر دو عسکریت پسندوں کے موجودگی کی اطلاع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.