ETV Bharat / city

Certificate Distribution Ceremony: دارالعلوم غوثیہ للبنات میں تقسیم اسناد تقریب

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 9:32 PM IST

ترال میں خواتین کے لئے منقعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علماء اکرام نے مذہب اسلام میں خواتین کی عظمت و رفعت اور ان کے حقوق پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اور لڑ کیوںCertificate Distribution Ceremony کو اسناد سے نوازا گیا۔

تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد
تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ Pulwama کے سب ڈسٹرک ترال میں واقع دالعلوم غوثیہ للبنات Darul Uloom Ghosia Lilbnat اور جلالی انگلش میڈیم میڈورہ Jlali English medium Medora کے اشتراک سے خواتین کے لئے یک روزہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر حافظہ کو اسناد Certificate Distribution Ceremony سے نوازا گیا۔

تقسیم اسناد

اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے مذہب اسلام میں خواتین کی عظمت،اہمیت اور ان کے حقوق پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اس موقع پر دارالعلوم غوثیہ للبنات کی ان پانچ طالبہ کو توصیفی اسناد سے نوازا گیا جنہوں نے مذکورہ ادارے سے حفظ قرآن کی تکمیل کی۔ اس موقع پر ادارہ کے سربراہ مولانا بلال رضا ہمدانی اور سرکردہ شخصیات موجود تھیں۔

مزید پڑھیں:ترال:خانقاہ فیض پناہ میں عقیدت مندوں کا ہجوم

میڈیاسے بات کرتے ہوئے مولانا منصور الحق نے بتایا کہ معاشرے میں خواتین کی تعلیم کے لیے اقدامات اٹھانے ضروری ہیں۔ کیونکہ مردوں کے تعلیم کے حصول کے مقابلہ خواتین کی تعلیم پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔تاکہ معاشرہ میں اسلامی اقدار کا بول بالا ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.