مقامی لوگوں کے مطابق فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے راولپورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
یاد رہے کہ دو روز قبل اسی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔
راولپورہ شوپیان میں تلاشی آپریشن شروع - جموں و کشمیر پولیس
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے راولپورہ علاقے میں دو روز قبل ہوئے انکاؤنٹر کے بعد سکیورٹی فورسز نے پھر سے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
راولپورہ شوپیان میں تلاشی آپریشن شروع