ETV Bharat / city

شوپیاں: برف ہٹانے کے دوران حادثہ، تین افراد زخمی - شوپیاں میں حادثہ

شوپیاں میں سڑک پر برف ہٹانے کے دوران بلڈوزر الٹ گیا، اس حادثے میں ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

برف ہٹانے کے دوران بلڈوزر الٹا
برف ہٹانے کے دوران بلڈوزر الٹا
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 2:15 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں جاری شدید برفباری کے دوران سڑک پر برف ہٹانے کے دوران ایک بلڈوزر راستہ سے الٹ گیا جسکے نتیجہ میں ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں علاج معالجہ کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

برف ہٹانے کے دوران بلڈوزر الٹا
تفصیلات کے مطابق آونیرہ زینہ پورہ علاقے میں سڑک پر برف ہٹانے کے بلڈوزر سڑک سے الٹ گیا، اس ٹرک میں سوار ڈرائیور اور مزید ایک افراد زخمی ہوگئے ہیں۔جن کی شناخت ارشاد احمد بٹ اور گیاس احمد کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لیے نزدیکی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.