ETV Bharat / city

Police Recovered Fake Currency: بڈگام میں جعلی کرنسی ضبط

وسطی کشمیر کے بڈگام میں پولیس نے ناربل پُل پر ایک ںجی گاڑی سے جعلی کرنسی ضبط کی Police Recovered Fake Currency ہے۔

Budgam police recovered 45k fake currency
بڈگام پولیس نے جعلی کرانسی ضبط کی
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 10:36 PM IST

تفصیلات کے مطابق وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے ناربل پل پے ایک نجی گاڈی زیر نمبر JK01AB-9599 کو تلاشی کے دوران 45 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد Police Recovered Fake Currency کی ہے۔

پولیس نے اس نجی گاڈی سے نقلی پیسہ کے علاوہ 2 لیپ ٹاپ اور دو پرنٹرز بھی برآمد کئے ہیں۔اس سلسلے میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار بھی کیا ہیں۔

مزید پڑھیں:اننت ناگ: نقلی نوٹ کے ساتھ ایک گرفتار

پولیس ذرائع نے گرفتار شدہ افراد کی شناخت توفیق احمد خواجہ ساکن بالی ہارن (سنگ پورہ) پٹن، عبدالحمید گنائی ساکن برن پٹن، فاروق احمد گنائی ساکن کلساری پٹن اور نظیر احمد بٹ ساکن رنزی پورہ اونتی پورہ کے بطور بتائیں ہیں۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تفتیش شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.