ETV Bharat / city

Police Arrests Drug Peddler in Budgam: بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا

پولیس اسٹیشن بڈگام کی ایک ٹیم ریلوے پل سبدن کے مقام پر ناکہ چیکنگ پوئنٹ پر ایک نجی گاڑی (ماروتی بلینو) کو روکا، جس کا رجسٹریشن نمبر JK05K-5001 ہے، مذکورہ گاڑی کی تلاشی کرنے پر پولیس کو اس کے اندر سے 52 گرام ہیروئین جیسی اشیاء، ایک عدد ڈیجیٹل ترازو اور انسولین سرینجز برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ Drug peddler arrested in J&K's Budgam district

منشیات فروش کو گرفتار
منشیات فروش کو گرفتار
author img

By

Published : Jul 3, 2022, 2:28 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کی لت کو ختم کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ 25 گرام ہیروئین جیسی اشیاء برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

Drug peddler arrested in J&K's Budgam district

پولیس اسٹیشن بڈگام کی ایک ٹیم ریلوے پل سبدن کے مقام پر ناکہ چیکنگ پوئنٹ پر ایک نجی گاڑی (ماروتی بلینو) کو روکا، جس کا رجسٹریشن نمبر JK05K-5001 ہے، مذکورہ گاڑی کی تلاشی کرنے پر پولیس کو اس کے اندر سے 52 گرام ہیروئین جیسی اشیاء، ایک عدد ڈیجیٹل ترازو اور انسولین سرینجز برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

منشیات کی نقل ؤ حمل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی جس کو موقع پر ہی سیز کر دیا گیا اور ساتھ ہی گاڑی کے ڈرائیور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کر کے پی ایس بڈگام میں لے جایاگیا، پولیس نے منشیات فروش کی شناخت تجمل اکبر صوفی ولد محمد اکبر صوفی ساکنہ کانلی باغ بارہمولہ کے طور پر بتائی ہے۔

اس ضمن میں پولیس سٹیشن بڈگام میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 219/2022 درج کیا گیا،مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے.

اس کے علاوہ کمرو کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران تھانہ بیروہ کی پولیس پارٹی نے ایک شخص کو روکا جو اپنے کندھے پر نائیلون کا تھیلا اُٹھائے رکھے جا رہا تھا، پولیس پارٹی نے اسے مشکوک حالت میں پایا. پولیس نے جب اس شخص کی تلاشی کی تو اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ 09 کلوگرام پوست کا بھوسہ برآمد کرنے کا داوا کیا ہے

پولیس نے منشیات فروش کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا ،اور اس کو پولیس تھانہ بیروہ میں زیر حراست میں رکھا گیا. وہیں پولیس نے اس منشیات فروش کی شناخت غلام محمد خان ولد غلام مصطفیٰ خان ساکنہ کمرو بیروہ کے طور پر بتائی ہے۔

مزید پڑھیں:Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام میں منشیات فروش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.