ETV Bharat / city

بڈگام: 75ویں ڈسٹریکٹ لیول ریویو کمیٹی کا اجلاس - ڈی ڈی سی چیرمین بڈگام نذیر احمد خان

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں منگل کے روز75ویں ڈسٹرکٹ لیول جائزہ کمیٹی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بڈگام ناصر احمد لون نے کی۔ میٹنگ میں ڈی ڈی سی چیرمین بڈگام نذیر احمد خان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر اے ڈی سی بڈگام نے بات کرتے ہوئے بینکوں کے ساتھ ساتھ تمام لائن ڈپارٹمنٹس کو ہدایت دی کہ تمام کیسز کو وقت پر مکمل کرنے کو ترجیح دیں۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 8:35 PM IST

اجلاس کو ڈسٹرکٹ لیول رویو کمیٹی کے کنوینر فرحت منظور نے طلب کیا تھا۔ اجلاس میں ڈی آئ سی کے جنرل منیجر، جموں کشمیر بینک کے کلسٹر ہیڈ، آر ایس ای ٹی آئ بڈگام کے ڈائریکٹر کے علاوہ لائن ڈپارٹمنٹس کے عہدیداروں اور بینک افسران نے شرکت کی۔

بڈگام : 75 ویں ڈسٹریکٹ لیول ریویو کمیٹی کا اجلاس

میٹنگ میں فرحت منظور نے 31 مارچ 2021 کوارٹر سال میں ضلع کے تمام بینکوں کی کارکردگی کے حوالے سے جانکاری دی۔ان کے مطابق ضلع کے تقریباً سبھی بینکوں نے بہت شاندار کام کیا ہے۔

اس موقع پر اے ڈی سی بڈگام نے بات کرتے ہویے بینکوں کے ساتھ ساتھ تمام لائن ڈپارٹمنٹس کو ہدایت دی کہ تمام کیسوں کو وقت پر مکمل کرنے کو ترجیح دیں۔

وہیں انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ سوفیصد فائنینشل انکلوژن کے لئے کام کرے اور اسکے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر بیداری مہم کا آغاز کرے تاکہ لوگوں کو لائن ڈپارٹمنٹس(line department ) کے ذریعے جاری کردہ اسکیموں کے حوالے سے خبردار کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

لوگوں کی مدد کے لیے انتظامیہ کی جانب سے ہیلپ لائن

وہیں ڈی ڈی سی چیرمین بڈگام نذیر احمد خان نے اجلاس کے دوران کہا کہ جن علاقوں میں ابھی بینکوں کی سہولت نہیں ہے ان علاقوں کی طرف انتطامیہ اولیں ترجیحدے گا ، تاکہ لوگوں کو سہولت فراہم ہو سکے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.