ETV Bharat / city

بڈگام: بی ایس این ایل ملازم ہلاک

وسطی کشمیر کے قصبہ بڈگام میں بی ایس این ایل کے ایک لائن مین کی فون لائن کی مرمت کے دوران کھمبے سے گر جانے سے موت ہوگئی۔

بڈگام: بی ایس این ایل ملازم کی موت
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 6:23 PM IST

ہلاک ہونے والے کی شناخت فدا حسین ڈار ساکن یایل روالپورہ کے بطور ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قصبہ بڈگام میں بی ایس این ایل کا لائن مین فدا حیسن ڈار ضلع کورٹ سے متصل ایک کھمبے پر لائن کی مرمت میں مصروف تھا کہ اسی دوران وہ کھمبے سے نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا۔

فدا حسین کو اس کے ساتھیوں نے فورا علاج کے لئے ضلع ہسپتال منتقل کیا جہاں سے اس کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ ریفر کیا گیا لیکن ان کی راستے ہی میں موت ہوگئی۔

بی ایس این ایل آفس بڈگام کے ملازمین نے فدا حسین کی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'فدا حیسن انتہائی شریف النفس، ملنسار اور محنتی ملازم تھے اور اپنا کام ہمیشہ دیانت داری اور محنت ولگن سے انجام دیتے تھے۔'

Intro:بارہ بنکی کے زیدپور تھانے میں بدھ کی دیر رات گوکشی کے ملظم کی حمایت میں دھرنے پر بیٹھ کر کانگریس رکن پارلیمان پی ایل پنیا مخالفین کے نشانے پر آ گئے ہیں. بی جے پی اسے انتخابی فائیدہ لینے کی سازش بتاکر پنیا کی نقتہ چینی کر رہی ہے تو پنیا کو اس معاملے میں جواب دیتے نہیں بن رہا ہے.

Body:بدھ کی رات قریب ساڑھے 10 بجے کے بعد زیدپور تھانہ میں اچانک افراتفری کا ماحول گیا تھا. کانگریس رکن پارلیمان پی ایل پنیا رات میں ہی زیدپور تھانہ میں اپنے کارکنان کے ساتھ دھرنے پر بیٹھ گئے تھے. دراصل ٹیرا گاؤں کے شاکر کو پولس نے گوکشی کے الزام میں گرفتار کیا تھا. پنیا کا الزام تھا کہ گرفتار شاکر کے ساتھ حقوق انسانی کی خلاف ورضی کی گئی ہے. حالانکہ کی دوگھنٹوں کے بعد پنیا پولس کی کاروائی سے مطمعین بھی ہو گئے تھے.
بائیٹ اشوک شرما، اے ایس پی ساؤتھ وردی میں

اب پنیا کا یہ دھرنا بی جے پی کو ڈراما محسوس ہو رہا ہے. بی جے پی کا ماننا ہے کہ پی ایل پنیا کا زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات کے دوران دھرنا دینا محض انتخابی فائیدہ لینے کی کوشش بھر ہے. اب بی جے پی پنیا کو نصیحت دے رہی ہے کہ ایسے کاموں سے فائیدہ نہیں بلکہ نقصان بھی ہو جاتا ہے.
بائیٹ اوپیندر راوت، رکن پارلیمان، بارہ بنکی، نیلے کرتے میں

وہیں پنیا بھی اب اس معاملے میں پھنسے پھنسے سے نظر آ رہے ہیں. کیوں کہ ضلع میں اب متعدد گوکشی کے ملظمان کی گرفتاری ہو چکی ہے، لیکن پنیا سمیت کسی بھی پارٹی کے رہنما نے یہ مسلہ نہیں اٹھایا. انتخابی ثمر میں جب تمام. گوکشوں کے بارے میں پنیا سے سوال ہوا تو پنیا کو جواب دیتے نہیں بن رہا ہے.
پی ایل پنیا، کانگریس رکن پارلیمان، سفید کرتے میں

اس خبر کے اسٹل پکچر میل پر ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.