ETV Bharat / city

سرینگر لیہہ شاہراہ پر کالا ریچھ مردہ پایا گیا - jammu & kashmir news

دوران شب سرینگر کے کجپورہ کنگن کے مقام پر ایک ریچھ سڑک کو پار کرنے کے دوران کسی گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ جونہی صبح لوگوں نے یہ خبر سنی تو ایک بڑی تعداد مرے ہوئے ریچھ کے ارد گرد جمع ہوگئی۔

سرینگر لیہہ شاہراہ پر ایک کالا ریچھ مردہ پایا گیا

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 3:23 PM IST

Updated : Sep 23, 2021, 3:54 PM IST

وسطی کشمیر ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں واقع کجپورہ میں صبح لوگوں کی ایک بڑی تعداد شاہراہ پر جمع ہوگئی، جب انہوں نے سڑک پر ایک ریچھ کے مردہ پائے جانے کی بابت سنا۔

سرینگر لیہہ شاہراہ پر کالا ریچھ مردہ پایا گیا

دوران شب سرینگر کے کجپورہ کنگن کے مقام پر ایک ریچھ سڑک کو پار کرنے کے دوران کسی گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ جونہی صبح لوگوں نے یہ خبر سنی تو ایک بڑی تعداد مرے ہوئے ریچھ کے ارد گرد جمع ہوگئی۔

مزید پڑھیں: شوپیاں انکاؤنٹر ختم، ایک عسکریت پسند ہلاک

واضح رہے کہ اس علاقے میں ریچھ کے حملوں میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے جس کے بعد محکمۂ وائلڈ لائف نے کئی جگہوں پر پنجرے بھی نصب کئے تھے، تاہم ریچھ کو پکڑنا ممکن نہ ہوسکا تھا۔

مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں مزید پنجرے نصب کیے جائیں اور سرچ آپریشن جاری رکھا جائے تاکہ انسانی بستیوں سے جنگلی جانوروں کو دور رکھا جاسکے۔

Last Updated : Sep 23, 2021, 3:54 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.