ETV Bharat / city

BJP Preparing For Jammu and kashmir Election: بی جے پی ترقی کے ایجنڈے کے ساتھ لوگوں تک پہنچے گی - جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن کےلیے بی جے پی کا ایجنڈا

بی جے پی کے سنیئر رہنما شمشیر سنگھ منہاس Shamsheer Singh Manhas کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر بدل Jammu and Kashmir is Changing رہا ہے اور جموں وکشمیر کی ترقی کے لیے مرکزی سرکار اپنا دل کھولے ہوئے ہے تاکہ زمینی سطح پر یہاں کے لوگوں کو ترقی کا فائدہ ملے۔

بی جے پی ترقی کے ایجنڈے کے ساتھ لوگوں تک پہنچے گی

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 3:17 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سنیئر رہنما اور سابق رکن پارلیمان شمشیر سنگھ منہاس Shamsheer Singh Manhas کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں آنے والے اسمبلی انتخابات Jammu and kashmir Election میں بی جے پی نہ صرف شاندار جیت درج کرے گی بلکہ 50 سیٹوں کے پار کے اپنے ہدف کو بھی پورا کرے گی۔ شمشیر سنگھ منہاس نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں ایک پریس کانفرس کے دوران کیا۔

بی جے پی ترقی کے ایجنڈے کے ساتھ لوگوں تک پہنچے گی

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر بدل رہا ہے اور جموں وکشمیر کی ترقی کے لیے مرکزی سرکار اپنا دل کھولے ہوئے ہے تاکہ زمینی سطح پر یہاں کے لوگوں کو ترقی کا فائدہ ملے۔

یہ بھی پڑھیں:Omar Abdullah on Article 370: 'مرکزی سرکار کے لیے سپریم کورٹ میں 370کی تنسیخ کا دفاع ناممکن'

شمشیر سنگھ منہاس نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی ترقی کا ایجنڈا لے کر لوگوں تک جائے گی اور امید ہے کہ اس مرتبہ کے انتخابات میں بی جے پی جموں وکشمیر میں نہ صرف شاندار جیت درج کرے گی بلکہ 50 اسمبلی نشستوں کے اپنے ہدف کو پار کرکے اپنی حکومت بنائے گی۔انہوں نے کہا بی جے پی سماج کے ہر طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی وعدے کی پابند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.