ETV Bharat / city

وسیم باری اور ان کے اہل خانہ کی پہلی برسی پر بی جے پی کا خراج عقیدت

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 12:38 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے وسیم باری، ان کے والد اور بھائی کو پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا

BJP Pays Floral Tribute
BJP Pays Floral Tribute

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے وسیم باری، ان کے والد اور بھائی کو پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

BJP Pays Floral Tribute

اس سلسلے میں جواہر نگر سرینگر میں ان کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں ہارٹیکلچر سے وابستہ کارکناں کے علاوہ متعدد رہنماوں نے وسیم باری اور ان کے والد اور بھائی کی تصویر پر گل پوشی کی۔

اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر کے میڈیا انچارج منظور بٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وقت بدل چکا ہے۔ اب کشمیر کے عوام تشدد سے تنگ آچکے ہیں اور لوگ وزیر اعظم نریندر مودی پر اعتماد کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

کشمیر: بی جے پی کے رہنماوں اور کارکنان میں تشویش

واضح رہے کہ گذشتہ سال آج ہی کے دن وسیم باری اور ان کے والد اور بھائی کو عسکریت پسندوں نے ایک دوکان میں گولی مار کر ہلاک کیا تھا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.