ETV Bharat / city

Abdul Rashid Gujjar Visit Far Flung Areas: 'ترال کے دور دراز علاقوں میں بجلی بحال کرنا خوش آئند' - عبدالرشید گوجربی جے پی رہنما

سینیئر بی جے پی رہنما اور ایس ٹی مورچہ کے سیکرٹری برائے پلوامہ عبدالرشید گوجر نے آج ترال کے دور افتادہ علاقوں کا دورہ Abdul Rashid Gujjar Visit Far flung Areas کیا۔ دورے کے دوران موصوف نے مختلف عوامی وفود سے بھی ملاقات کی۔

bjp-leader-abdul-rasheed-gojir-vists-far-fling-aeras-of-tral
'ترال کے دور دراز علاقوں میں بجلی بحال کرنا خوش آئند'
author img

By

Published : Feb 8, 2022, 6:17 PM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے دورہ افتادہ علاقوں کا دورہ آج سینیئر بی جے پی لیڈر اور ایس ٹی مورچہ کے سیکرٹری برائے پلوامہ عبدالرشید گوجر BJP Leader Visits Far flung Areas of Tral نے کیا۔ اس موقع پر کئی عوامی وفود نے اپنے اپنے مسائل موصوف کی نوٹس میں لائے۔

'ترال کے دور دراز علاقوں میں بجلی بحال کرنا خوش آئند'

عبدالرشید نے اُن کے مسائل سنے اور ان پر ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے راجپورہ میں پانی کی قلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس ضمن میں انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبدالرشید نے ترال کے دور افتادہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔موصوف نے انتظامیہ سے دیگر علاقوں میں بھی بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Abdul Rashid Gujjar Visit Doodh Marg: بی جے پی رہنما نے دودھ مرگ کا دورہ کیا

واضح رہے کہ گرپل ستورہ میں اٹھائیس سال کے بعد بجلی ریسٹور کی گئی جس کی بڑے پیمانے پر سراہنا کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.