ETV Bharat / city

سرینگر: دفعہ 370 کی منسوخی کے دو سال مکمل ہونے پر بی جے پی نے جشن منایا - دفعہ 370 اور 35 اے کے ہٹائے جانے کے دو سال مکمل

بھارتیہ جنتا پارٹی نے سرینگر میں دفعہ 370 اور 35 اے کے ہٹائے جانے کے دو سال مکمل ہونے پر جشن کا اہتمام کیا۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے دو سال مکمل ہونے پر بی جے پی نے جشن منایا

author img

By

Published : Aug 5, 2021, 9:49 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے کشمیر انچارج ترون چوگ نے کہا کہ 'دفعہ 370 ہٹنے سے ہی جموں و کشمیر کے لوگ آزاد ہوئے ہیں اور اس آرٹیکل کے منسوخ کئے جانے سے کشمیر اب ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے'۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے دو سال مکمل ہونے پر بی جے پی نے جشن منایا

سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے 5 اگست 2019 میں جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دلانی والی دفعہ 370 اور 35 اے کے ہٹائے جانے کے دو سال مکمل ہونے پر جشن منایا۔ اس دوران کیک بھی کاٹا گیا ساتھ ہی پارٹی رہنماؤں نے اس دن کو تاریخی مانتے ہوئے ناچ گانے کا بھی اہتمام کیا۔

مزید پڑھیں: دفعہ 370 کی منسوخی: جمہوریت اور جمہوری حقوق کا گلا گھونٹا گیا

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کشمیر انچارج ترون چوگ نے کہا کہ 'دفعہ 370 ہٹنے سے ہی جموں و کشمیر کے لوگ آزاد ہوئے ہیں اور اس آرٹیکل کے منسوخ کئے جانے سے کشمیر ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے'۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.