ETV Bharat / city

اونتی پورہ: مارکیٹ چیکنگ کے دوران جرمانہ وصول - اونتی پورہ ای ٹی وی بھارت خبر

اونتی پورہ میں محکمہ خوراک کی جانب سے بازاروں میں اشیاء کی مقررکردہ قیمتوں سے زیادہ داموں پر فروخت کرنے والے اور ایکسپائری ڈیٹ کے سامانوں کو بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی اور ان پر جرمانہ بھی عائد کیاگیا

جرمانہ وصول
جرمانہ وصول
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 2:31 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ضلع اونتی پورہ میں محکمہ خوراک اور میو نسپل کمیٹی کے عہدیداروں نے مشترکہ طورپر بازاروں میں دستیاب اشیاء کے مقررکردہ قیمتوں سے زائد داموں پر سامان فروخت کرنے والے دکاندار اور زائدالمعیاد (ایکسپائری ڈیٹ)سامانوں کو بیچنے والے تاجروں کے خلاف کاروئی کی۔اور ان سے پانچ پانچ ہزار روپیے بطور جرمانہ وصول کیا

جرمانہ وصول

اس چیکنگ مہم کے دوران عہدیداروں نے ان پٹرول پمپز کابھی جائزه بھی لیا جن کے متعلق یہ شکایات مل رہی تھیں یہ پمپ رات کے اوقات میں بند رہتے ہیں جس کی وجہ سے قومی شاہراہ پر سفر کرنے والی گاڑیوں کو ایندھن ڈالنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے محکمہ خوراک کے آفیسر فاروق احمد نے بتایا کہ ایڈشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ ظفر شال کی ہدایت پر انھوں نے مارکیٹ کا دورہ کیا اور کثیر مقدار مںی ایکسپائری ڈیٹ اشیاء کو ضبط کیا

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے وصع کردہ اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے جرمانہ بھی وصول کیا گیا جبکہ پٹرول پمپ مالکان کو متنبہ کیا گیا کہ وہ رات اور دن پمپ کھلے رکھیں تاکہ عام لوگوں کو پریشانی نہ ہو۔

مزید پڑھیں:'نوجوانوں کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی جانب راغب ہونے کی ضرورت'

انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ بازار سے کوئی بھی چیز خریدنے سے قبل اسے چیک ضرور کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.