ETV Bharat / city

PM Modi Addresses BJP Workers: وزیراعظم کا پروگرام دیکھنے کیلئے جموں و کشمیر میں بھی اہتمام

وزیر اعظم مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی دہلی یونٹ Delhi Unit of Bharatiya Janata Party کی طرف سے منعقدہ پروگرام سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ 'پوری دنیا کے لوگ مضبوط بھارت دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے ملک کو تیز رفتاری سے آگے لے جائیں اور مختلف شعبوں کو مضبوط کریں۔' PM Modi Addresses BJP Workers

وزیراعظم کا لائیو پروگرام کیلئے جموں وکشمیر میں بھی خاصہ اہتمام

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 10:39 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کے لائیو پروگرام کو دیکھنے کیلئے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں پارٹی کارکنان و ضلعی صدور کی جانب سے خاص اہتمام کیا گیا Arrangements by BJP Workers in JK for modi's Program۔

اننت ناگ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما و ضلع صدر اننت ناگ ایڈوکیٹ سید وجاہت نے کل پیش کیے گئے عام بجٹ 2022-23 Budget کو ہر لحاظ سے عوام دوست قرار دیا اور اس پر اپوزیشن کی کی تنقید کو بلا جواز قرار دیا۔ PM Modi Addresses BJP Workers

Ananthnag

پارٹی کارکنان سے ایک اجلاس میں خطاب کے بعد ایڈوکیٹ سید وجاہت نے کہا کہ 'جب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت آئی ہے پورے ملک میں ایک مثبت تبدیلی نمایاں ہوئی ہے'۔

اس موقع پر کارکنان نے وزیراعظم کا لائیو پروگرام بھی دیکھا۔ اجلاس سے پارٹی رہنما لطیف احمد خان، عابد حسین نینگرو، نظیر گنائی سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ کارکنان سے بی جے پی کو مزید مستحکم بنانے کے لیے کلیدی رول ادا کرنے کی بھی تلقین کی گئی۔

پلوامہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی انحصاری کے حوالے سے جموں کشمیر کے بیس ضلعی صدور اور پارٹی کارکنان سے ورچوئل خطاب کیا۔ PM Modi Addresses BJP Workers

Pulwama

اس سلسلے میں جے کے ای ڈی آٸی پلوامہ پانپور میں بھی ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جہاں بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینہ نے ضلع کے تمام کارکنان کے ساتھ اس پرورگرام میں حصہ لیا۔

پروگرام کے دوران ضلع صدر پلوامہ سجاد رینہ نے ضلع کے سینکڑوں کارکنان کے ساتھ نریندر مودی کا خطاب راست سنا۔

ضلع صدر سجادرینہ نے کہا کہ وزیر اعظم کے خطاب سے وہ کافی متاثر ہوئے۔

گاندربل

ضلع گاندربل کے ٹاؤن ہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔ PM Modi Addresses BJP Workers

Ganderbal

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے سے جاری 'دیش کے نام پیغام' کو گھر گھر لے جانے کی ضرورت پر زور دیا گیا، جس میں دیش کے پسماندہ علاقوں میں رہائش پذیر قبائلی طبقہ خود انحصاری پر اپنے روزگار کا بندوبست کریں تاکہ وہ اپنے کنبے کے ساتھ ساتھ علاقہ، ضلع اور دیش کا نام روشن کرسکیں۔

خود انحصاری پروگرام کے تحت پسماندہ اور بچھڑے افراد اپنے ہنر مند ہاتھوں کا استعمال کرکے نت نئی ایجادات اور چیزیں بنائیں تاکہ وہ کسی کے محتاج نہ رہ سکیں۔

ٹاون ہال گاندربل میں جاری پروگرام کے دوران سینکڑوں کارکنان نے وزیراعظم نریندر مودی کا 'دیش کے نام پیغام' کو ٹیلی ویژن پر بڑے غور و خوص سے سنا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.