ETV Bharat / city

Army Foils Infiltration Bid in JK نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز گرفتار

گذشتہ 48 گھنٹوں میں ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوج نے دراندازی کی دو بڑی کوششوں کو ناکام بنایا ہے۔ Army foils infiltration bid in JK

نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز گرفتار

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 11:08 PM IST

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ کے جھنگڑ سیکٹر میں 21 اگست 2022 کو صبح فوجیوں نے لائن آف کنٹرول کی جانب دو تا تین دراندازوں کی نقل و حرکت دیکھی، ایک درانداز بھارتی پوسٹ کے قریب آیا، اور باڑ کو کاٹنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی اسی وقت فوج نے گولی مارکر اسے زخمی کردیا۔ پیچھے چھپے ہوئے دو درانداز گھنے جنگلات کی جانب فرار ہوگئے۔ زخمی پاکستانی درانداز کو گرفتار کیا گیا اور اسے فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی جوابھی بھی آرمی ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ Army foils infiltration bid in JK, captured intruder hired by Pak Col

نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز گرفتار

گرفتار کیے گئے درانداز نے اپنی شناخت تبارک حسین ظاہر کی ہے جو کہ سبزکوٹ گاؤں، پاکستان مقبوضہ کشمیر کے ضلع کوٹلی کا رہائشی ہے۔ Army foils infiltration bid in JK

تبارک حسین نے بتایا کہ انہیں پاکستان انٹیلی جنس ایجنسی کے کرنل یونس چوہدری نے بھیجا تھا جس نے انہیں 30,000 پاکستانی روپے ادا کیے تھے۔ تبارک نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے دوسرے دراندازوں کے ساتھ مل کر بھارتی فارورڈ پوسٹوں کے دو/تین دنوں سے ریکی کی تھی جس کا مقصد انہیں مناسب وقت پر نشانہ بنانا تھا۔ Army foils infiltration bid in JK

یہ بھی پڑھیں: Infiltratiin bid foiled in Rajouri: راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.